the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈ کواٹر سے 20 کلومیٹر کی مسافت پر تھانہ ماندھاتہ علاقے کے مجگاؤں گاؤں کے نزدیک جمعہ کو ایک بس کے بے قابو ہو کر الٹ جانے سے اس میں سوار دو درجن مسافر شدید زخمی



ہو گئے۔انہیں علاج کیلئے مقامی اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معمولی زخمیوں کو ابتداعی علاج کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی۔جب کہ سات مسافروں کی سنگین حالت کے پیش نظر انہیں ضلع اسپتال منتقل کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.